قومی

  • قومی
  • Nov 13, 2019

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کادھماکہ : 3جوان شہید اور ایک زخمی

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کےدھماکے میں پاک فوج کے تین جوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونیوالوں میں سپاہی ریاست بابر اور ساجد شامل ہیں ۔شہید ہونیوالے جوان گشت پر معمور تھے ۔پاک فوج نے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیاہے ۔