موسم

  • موسم
  • Nov 14, 2019

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود جبکہ شمال مغربی بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑی علاقوںمیں ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔
آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت۔۔
استورمنفی3، سکردومنفی3،گوپس منفی 2 ، ہنزہ 1اور کالام میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا ۔
آخرمیں ملک کےمختلف شہروں میں ریکارڈ کیاگیا کم سےکم درجہ حرارت:
اسلام آباد9، لاہور11، کراچی18، پشاور9، کوئٹہ4، گلگت2، مظفرآباد6، چترال6،مری7،فیصل آباد13،ملتان13،سرگودھا14، مالم جبہ 4اور دیر میں 2 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔