ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Nov 12, 2019

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں اسلام آبادمیں وفاقی کابینہ کا اجلاس۔
مشیرخزانہ کی معاشی صورت حال،اقتصادی اشاریوں میں بہتری اور حکومتی اقدامات کےبارےمیں بریفنگ۔
عام آدمی کو ریلیف دینےکیلئےیوٹیلٹی سٹورزکودیےگئے6ارب روپےکوشفاف اندازمیں خرچ کیاجائےگا۔
کابینہ کاپاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبےپر عمل درآمدمزیدتیزکرنےکافیصلہ۔
وزیراعظم عمران خان کا ماہانہ بنیادوں پر وزرا کی کارکردگی جانچنے کا فیصلہ