قومی

  • قومی
  • Nov 09, 2019

مفکر پاکستان کو خراج عقیدت : صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کا پیغام

علامہ محمد اقبال ؒکی شخصیت نےایک آزاد اور خودمختار اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کا راستہ دکھایا ۔ آپ کے افکار نے مسلمانوں میں امید کی شمع روشن کی ۔۔۔ آج علامہ محمد اقبال اور انکے خودی کے پیغام پر عمل پیرا ہونے کے عہد کا دن ہے