قومی

  • قومی
  • Nov 08, 2019

قومی اسمبلی اجلاس

وزیردفاع پرویزخٹک نے کہاہے کہ اپوزیشن ملک میں ایماندار قیادت نہیں چاہتی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتےہوئے انہوں نے کہاکہ اپوزیشن جمہوریت پر یقین رکھتی تو دھرنے کی بجائے پارلیمنٹ میں آتی۔
انہوں نے کہاکہ مولانا فضل الرحمان علی امین گنڈا پور کا دوبارہ انتخاب کاچیلنج قبول کریں تاکہ انہیں اپنی مقبولیت کا اندازہ ہو۔