موسم

  • موسم
  • Nov 08, 2019

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔تاہم گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ گر ج چمک کے ساتھ با رش کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان اور کشمیرکے پہاڑوں پر ہلکی برفباری کابھی امکا ن ہے۔