فٹ بال

  • فٹ بال
  • Nov 08, 2019

پاکستان ۔ فٹ بال شائقین کے لئے اچھی خبر

پاکستان میں فٹ بال کے شائقین کے لئے اچھی خبر۔۔۔ورلڈ ساکراسٹار کے ستارے ایک بار پھر پاکستان میں جگمگانے کےلئے تیارہیں۔برازیل کے ریکارڈو۔ کاکا، پرتگال کے لوئس فیگو،اسپین کے کارلوس پیول اور فرانس کے نیکولس انیلکا ورلڈ ساکرا سٹار کے ساتھ رواں ماہ پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ورلڈ ساکر اسٹار کی ٹیم نو اور دس نومبر کو کراچی اور لاہور میں میچز کھیلے گی۔