قومی

  • قومی
  • Oct 21, 2019

صدر ڈاکٹر عارف علوی کا ٹوکیو میں جاپان ٹی وی کو انٹرویو

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کاروبار کے بے پناہ مواقع موجود ہیں ۔ ٹوکیو میں جاپان ٹی وی کو انٹرویو میں صدر مملکت نے کہاکہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام چاہتا ہے