قومی

  • قومی
  • Oct 21, 2019

معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو

اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک میں ترقی اور استحکام کا جو سفر شروع ہوا ہے اس کے ثمرات دوردراز اور پسماندہ علاقوں تک پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
لاہور میں میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فضل الرحمان کا دھرنا انتشار کی سیاست ہے جبکہ بلاول لاڑکانہ سے ہار کے بعد پریشان نظر آتے ہیں۔