بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Oct 21, 2019

امريکی وزير دفاع مارک ایسپر کا دورہ افغانستان

امریکہ کے وزیردفاع مارک ایسپر نے کابل میں افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے۔
امریکی وزیردفاع کی صدر اشرف غنی سے ملاقات افغان طالبان سے امن مذاکرات کی بحالی کی کوششوں کے سلسلے کی کڑی ہے۔مارک ایسپرکا بطورامریکی وزیردفاع افغانستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے بھی کابل میں امریکی کانگریس کے وفد کے ہمراہ افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔