کرکٹ

  • کرکٹ
  • Oct 21, 2019

بنگلہ دیش انڈر16ٹیم کا دورہ پاکستان

بنگلہ دیش کی انڈر 16کرکٹ ٹیم کل راولپنڈی پہنچے گی۔مہمان ٹیم دورے کے دوران 2 تین روزہ اور تین ایک روزہ میچز کھیلے گی۔سیریز کے تمام میچز کے آر ایل گراؤنڈ راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔پہلا تین روزہ میچ پچیس سے ستائیس اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔
عالیان محمود دونوں فارمیٹ میں ٹیم کے کپتان ہونگے۔