موسم

  • موسم
  • Oct 21, 2019

آئندہ24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طورپر ابرآلود رہنے کا امکان ہے
آج ریکارڈ کیئے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت ۔۔۔کالام میں صفر، سکردومیں ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
آخر میں ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت۔۔۔اسلام آباد 8، لاہور18، کراچی22، پشاور15، کوئٹہ 8، گلگت 5، چترال 6مظفرآباد11، مری9، فیصل آباد16، ملتان20، سرگودھا 17، مالم جبہ5 اور دیر میں 5ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔٭٭