کرکٹ

  • کرکٹ
  • Oct 21, 2019

دورہ آسٹریلیا : قومی ٹیم کا اعلان - اظہر علی ٹیسٹ ٹیم اور بابر اعظم ٹی 20 ٹیم کی قیادت کریں گے

دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹی ٹونٹی اور ٹیسٹ ٹیموں کا اعلان۔
اظہر علی ٹیسٹ جبکہ بابر اعظم ٹی ٹونٹی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
۔سرفراز احم دٹیم کا حصہ نہیں۔
محمد رضوان دونوں فارمیٹس کے وکٹ کیپر ہوں گے۔
آسٹریلیا کے خلاف سیریز بہت اہم ہے ۔
کارکردگی کی بنیاد پر کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا۔
ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کی نیوز کانفرنس