ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Oct 21, 2019

وزیراعظم عمران خان کا 1320 میگا واٹ کے چائنا حب پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

سی پیک کے تحت مشترکہ منصوبے خوش آئند ہیں۔
اقتصادی راہداری منصوبےکو زراعت ، ماہی گیری اور دوسرے شعبوں میں وسعت دی جا رہی ہے۔
منصوبوں میں رکاوٹوں کو دور کرنے کےلئےسی پیک اتھارٹی قائم کی گئی ہے۔
۔سرمایہ کاری کے فروغ کےلئے بدعنوانی کا خاتمہ ضروری ہے۔
حکومت کاروبار میں آسانی کےلئے اقدامات کر رہی ہے۔
کانکنی اور معدنی وسائل کی تلاش کے شعبوں میں بین الاقوامی کمپنیاں سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں ۔
حب پاور پلانٹ کے لئے تھر کے کوئلے کوبھی بروئے کار لایا جائے۔