قومی

  • قومی
  • Oct 21, 2019

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ : پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی ،9بھارتی فوجی ہلاک

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پربلااشتعال فائرنگ۔ جورا ،شاہ کوٹ اور نوسہری سیکٹرز پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی ۔9بھارتی فوجی ہلاک ،متعدد زخمی ۔2 بھارتی بنکرز بھی تباہ ۔ بھارتی فوج سفید جھنڈالہرا کر اپنے ہلاک جوانوں کی لاشیں اور زخمیوں کو اٹھاتی رہی۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے لانس نائیک زاہد اور5 شہری شہید ۔ بھارتی فوج کو کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ کا ہمیشہ بھرپور جواب ملےگا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر۔