قومی

  • قومی
  • Oct 19, 2019

معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی نیوز کانفرنس

معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دھرنے کی آڑ میں انتشار کی اجازت نہیں د ی جائیگی۔
اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں عوامی وسائل سے جلسہ کرنیوالوں کے بیانیے کو لاڑکانہ میں عوام نے ووٹ کی طاقت سے مسترد کر دیا