موسم

  • موسم
  • Oct 19, 2019

موسم کی صورتحال

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران اسلام آباد ، بالائی خیبر پختونخوا، شما لی پنجاب ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ گلگت بلتستان اور ما لاکنڈ ڈویژن میں بلند پہاڑی علاقوں میں برفباری ہو سکتی ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران راولپنڈی،گوجرانوالہ،لاہور، سرگودھا،فیصل آباد، ہزارہ، مالاکنڈ، چترال، ڈی آئی خان، کشمیر اور گلگت بلتستان کے اضلاع میں چند مقامات پر تیز ہواؤں،آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی ۔