بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Oct 19, 2019

افغانستان کے صوبہ ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دو بم دھماکے : 62 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبہ ننگرہار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دو بم دھماکے ہوئے جس سے 62 افراد جاں بحق اور 100سےزائد زخمی ہو گئے ۔۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔۔ دھماکے سے مسجد کی چھت گر گئی۔۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف ہے۔