بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Oct 17, 2019

مائیک پنس اور مائیک پومپیو کی انقرہ آمد

امریکہ کے نائب صدرمائیک پنس اور وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے انقرہ میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔
وفود کی سطح پر ہونے والی ملاقات میں شمالی شام میں جاری ترک فوج کا آپریشن ختم کرانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔