بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Oct 17, 2019

برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان نئی بریگزٹ ڈیل

برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ ڈیل پر معاملات طے پا گئے ہیں۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین کے ساتھ نئی شاندار بریگزٹ ڈیل سے ہمیں اختیارات واپس مل جائیں گے۔صدریورپین کمیشن جین کلاڈینکر کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ نئی ڈیل شفاف اور متوازن ہے ۔