قومی

  • قومی
  • Oct 16, 2019

وزیر اعظم عمران خان کی وفد کے ہمراہ روضہ رسول ؐ پر حاضری

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے وفد کے ہمراہ روضہ رسول ؐ پر حاضری دی اور مسجد نبوی میں نوافل ادا کئے۔وزیر اعظم نے پاکستان کی ترقی وخوشحالی اور امت مسلمہ کے اتحاد کے لئے خصوصی دعائیں کیں ۔اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان ریاض سے مدینہ منورہ پہنچے توایئر پورٹ پر گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نےاستقبال کیا ۔