قومی

  • قومی
  • Oct 16, 2019

صدر مملکت کا اوپن یونیورسٹیز کی ایشین ایسوسی ایشنز کی کانفرنس سےخطاب

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ فاصلاتی نظام تعلیم وقت کی ضرورت ہے۔ روایتی یونیورسٹیوں کو بھی آن لائن کورسز شروع کرنا چاہیئں تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبا فائدہ اٹھا سکیں۔