تفریح

  • تفریح
  • Oct 09, 2019

بیلون فیسٹیول

ا مریکی ریاست نیو میکسیکو میں بیلون فیسٹیول پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے ۔
9 روزہ بیلون فیسٹیول کے چوتھے روز علی الصبح آسمان پر ٹمٹماتے ہاٹ آئیر بیلونز نے ایک ایسا دلکش منظر پیش کیا کے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ 13 اکتوبر تک جاری رہنے والے اس فیسٹیول میں رواں سال 17 ممالک سے 500 بیلونسٹ شرکت کر رہے ہیں۔