کرکٹ

  • کرکٹ
  • Oct 09, 2019

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف

پاکستان کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دیا ہے۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں سری لنکا کے کپتان دسن شناکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ میچ پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھایا جا رہا ہے۔