موسم

  • موسم
  • Oct 10, 2019

اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔
آج ریکارڈ کیئے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت ۔ شہید بے نظیر آباد اور دادو 40 چھور 39ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
آخر میں ملک کے مختلف شہروں سے ریکارڈ کیئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی تفصیل!
اسلام آباد 31 ،لاہور 33 ،کراچی 37 ، پشاور 32 ، کوئٹہ 29 ، گلگت 29 ، چترال 27 ، مظفر آباد 30 ، مری 21 ، فیصل آباد 34 ، ملتان 33 ، سرگودھا 35 ، مالم جبہ 18 ، اور دیر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 ، ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔