کرکٹ

  • کرکٹ
  • Oct 07, 2019

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز اپنے نام کرلی

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز اپنے نام کرلی۔۔قذافی سٹیڈیم میں کھیلا گیا دوسرا میچ بھی مہمان ٹیم نے جیت لیا۔۔پہلا میچ ہارنے والی پاکستانی ٹیم دوسرے میچ میں بھی ہدف کا تعاقب نہ کرسکی۔۔ تیسرا میچ بدھ کو لاہور میں ہی کھیلا جائے گا۔۔سیریز پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست۔