کرکٹ

  • کرکٹ
  • Oct 07, 2019

پاکستان سری لنکا ٹی ٹونٹی سیریز

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والا دوسر ا ٹی ٹوئنٹی میچ جاری ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں سری لنکا کے کپتان دسن شناکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شاہینوں کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف دیا ہے۔