کرکٹ

  • کرکٹ
  • Oct 05, 2019

پہلا ٹی ٹونٹی : سری لنکا کی پاکستان کے خلاف 64 رنز سے کامیابی

ذافی سٹیڈیم لاہور میں پہلا ٹی ٹونٹی۔۔
سری لنکا کی پاکستان کے خلاف 64رنز سے کامیابی۔
تین میچز کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کرلی۔
سیریز پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست ۔