بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Sep 19, 2019

راہول گاند ھی کی مودی پر شدید تنقید

کانگرس رہنما راہول گاندھی نے نریندر مودی کی معاشی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت کے چار سال میں قومی معیشت کی حالت ابتر ہوئی ہے۔راہول گاندھی نے کہا کہ مودی حکومت کی ناقص معاشی پالیسیوں سے عدم رواداری میں اضافہ ہوا اورگزشتہ چھ سال میں 45ارب ڈالر سٹاک مارکیٹ میں ڈبو دیئے گئے۔ مودی کا داؤتیزی سے منظر عام پر آرہاہے۔