بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Sep 19, 2019

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی خاتون شہید

فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی خاتون شہید ہو گئی۔
صیہونی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی خاتون نے ایک سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی،جسکے جواب میں وہ فائرنگ سے ہلاک ہوگئی۔