بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Sep 16, 2019

سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملے

سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ۔ قیمتیں گزشتہ چار ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ۔ حملوں کی وجہ سے تیل کی عالمی رسد میں پانچ فیصد کمی آ گئی۔عالمی منڈی میں خام تیل کے بیرل کی قیمت میں 10 فیصد اضافہ۔ سعودی تنصیبات کے مکمل طور پر واپس آپریشنل ہونے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔