بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Sep 16, 2019

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹویٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی آئل تنصیبات پر حملے کے ذمہ داروں کو جانتے ہیں۔
اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب سے سننے کے منتظر ہیں کہ وہ کس کو حملے کا ذمہ دار قرار دیتے ہیں اور کن شرائط پر ہمیں آگے بڑھنا چاہئے۔صدرٹرمپ نے کہا کہ ایرانی صدر سے غیر مشروط ملاقات کا تاثر غلط ہے اور اس حوالے سے سامنے آنے والی خبر غلط ہے۔