بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Sep 16, 2019

امریکی صدر ٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے کے مارے جانے کی تصدیق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن ایک امریکی حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔اسامہ بن لادن کے بیٹے کو کب اور کہاں مارا گیا یہ وضاحت نہیں کی گئی۔امریکہ نے رواں برس اگست میں حمزہ کے مارے جانے کا دعویٰ کیا تھا۔30سالہ حمزہ القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے حقیقی جانشین سمجھے جاتے تھے-