موسم

  • موسم
  • Sep 16, 2019

بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہےگا

محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا تاہم راولپنڈی اور گوجرانوالہ ڈویژن میں بعض مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔
ملک میں سب سےزیادہ درجہ حرارت ۔ سبی 44، تربت 43 ،دادو، سکھراور ڈی آئی خان میں42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
آخر میں ملک کے مختلف شہروں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔ ۔۔اسلام آباد32، لاہور37،کراچی34، پشاور37، کوئٹہ34، گلگت33، چترال33، مظفرآباد36، مری23، فیصل آباد37، ملتان39،سرگودھا37،حیدرآباد37اوردیرمیں32ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔