قومی

  • قومی
  • Sep 11, 2019

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر50سے زائد ملکوں کا مشترکہ بیان

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی۔ مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال کے حوالے سے انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کا پچاس سے زائد ملکوں کی جانب سے مشترکہ بیان۔ مقبوضہ کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ کیاجائے۔ مسلہ کشمیر کا حل پر امن انداز میں اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے۔ پاکستان مشترکہ بیان میں شامل تمام ممالک کا شکریہ ا دا کرتا ہے