قومی

  • قومی
  • Sep 09, 2019

وزیراعظم کی نوجوانوں کو نصحیت

وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو نصیحت کی ہے کہ وہ زندگی میں بڑے مقاصد کےحصول میں ناکامی سے کبھی نہ ڈریں۔

آج ایک ٹویٹ میں انہوں نےکہا کہ ناکامی یا تنقید سے ڈرنے والا کوئی بھی شخص آج تک کوئی بڑی کامیابی حاصل نہیں کرسکا۔