بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Sep 08, 2019

چین, صوبہ سیچوان میں زلزلہ

چین کے صوبے سیچوان میں 5.4شدت کا زلزلہ۔ ایک شخص ہلاک,29زخمی۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زلزلے میں 17گھر زمین بوس اور 215 کو جزوی نقصان ۔