موسم

  • موسم
  • Sep 08, 2019

چند مقامات پر بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آج راولپنڈی،گوجرانوالہ، لاہور، ہزارہ، کوہاٹ، میرپورخاص ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہےگا۔