بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Sep 08, 2019

شامی فوج کا تین ڈرون کومار گرانے کا دعویٰ

شام کی فوج نےدہشت گردوں کی طرف سے چھوڑے گئے تین ڈرون کومار گرانے کا دعویٰ کیا ہے ۔مقامی میڈیاکے مطابق شامی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ شامی فضائیہ نے تین ڈورن جو کہ دھماکہ خیز مواد لیکر اڑ رہے تھے، ان کو مار گرایا ہے۔