ٹینس

  • ٹینس
  • Sep 07, 2019

یوایس اوپن مینز ڈبلز

کولمبئین ٹاپ سیڈ یوان۔سیباسچئن۔کابال اور رابرٹ فارح نے یوایس اوپن مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔
نیویارک میں کھیلے گئے مینز ڈبلز فائنل میں کولمبئین جوڑی،سپین کے مارسل۔گرینولرز اور ہوراچئیو۔زیبالوس کے مدمقابل ہوئی۔جس میں کولمبئین جوڑی نے مارسل اور زیبالوس کی جوڑی کو چھ۔چار اور سات پانچ سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ یہ یوان۔سیباسچئن۔کابال اور رابرٹ فارح کا مسلسل دوسرا گرینڈ سلم ہے۔