تفریح

  • تفریح
  • Sep 14, 2019

چین میں فلاورآرٹ مقابلہ

چین میں ولڈ فلاورآرٹ مقابلے کے دوران پھولوں سے بنے دیدہ زیب فن پارےشائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے ۔
بیجنگ میں عالمی باغبانی نمائش کے دوان منعقدہ مقابلے میں دنیا کے مختلف ممالک سے 33 گل کاروں نے حصہ لیا اور پھولوں کی مدد سے نہایت خوبصورت آرٹ ورک تیار کیے ۔ اس مقابلے کے دوسرے اور آخری مرحلے میں منتخب ہونے والے 100 سے زائد فلورل آرٹ ورکس کو نمائش کے لئے بھی پیش کیا گیا جہنیں دیکھنے والے داد دیے بغیر نہ رہ سکے ۔