سپورٹس

  • سپورٹس
  • Aug 19, 2019

ایشز سیریز کا دوسراٹیسٹ ڈرا،آسٹریلیا کو ایک صفر کی برتری حاصل

ایشز سیز یز کا دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا۔ کھیل کے آخری روز میزبان ٹیم انگلینڈنےدوسری اننگز 258رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلئیرکی ۔آسٹریلیا کی ٹیم دوسو سڑسٹھ رنز کے ہدف کے تعاقب میں چھ وکٹوں کے نقصان پرایک سو چون رنز بناسکی۔ بین سٹوکس میچ کے بہترین کھلاڑی قرار۔ آسٹریلیا کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل۔