قومی

  • قومی
  • Aug 19, 2019

بھارت کی آبی جارحیت

بھارت کی آبی جارحیت۔ بغیر اطلاع کےدریاؤں میں پانی چھوڑ دیا۔۔دریائے ستلج اور سندھ میں سیلاب کا خطرہ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس جاری ۔ بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ ۔اجلاس میں امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے اقدامات پر غور۔متعلقہ انتطامیہ کو حفاظتی انتظامات اور امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کرنے کی ہدایت۔