قومی

  • قومی
  • Aug 12, 2019

وزیراعظم عمران خان کی بنی گالامیں نماز عید کی ادائیگی

وزیراعظم عمران خان نے بنی گالامیں نماز عید کی ادا کی۔نماز عید کی ادائیگی کے بعد ملک کی ترقی و خوشحالی ، امن و استحکام اورسلامتی کے لیے دعا ئیں کی گئیں۔اس مو قع پرکشمیر اور فلسطین کی آزادی کے لیے بھی خصوصی دعا کی گئی ۔