بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Aug 11, 2019

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ ، 4فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی ایک اور ظالمانہ کارروائی ۔۔غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے چارفلسطینی شہید ہوگئے۔
اسرائیلی فوج نےدعویٰ کیاہے کہ ان فلسطینیوں نے سرحد عبور کرکے سیکورٹی اہلکاروں پر دستی بم پھینکا اور انکے پاس اسلحہ بھی موجود تھےتاہم اسرائیلی فوج کا کوئی اہلکار ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔