بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Aug 11, 2019

حوثی باغیوں کا سعودی سرزمین پر ڈرون حملہ ناکام

یمن کے حوثی باغیوں کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
عرب اتحاد فورسز کے ترجمان کرنل تُرکی المالکی کے مطابق گزشتہ رات ایک بار پھر سعودی سرزمین کو ڈرون طیارے سے نشانہ بنایا گیا، تاہم ڈرون اپنے نشانے پر پہنچنے میں کامیاب نہ ہو سکااور بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسے فضا میں ہی تباہ کردیا گیا۔