سپورٹس

  • سپورٹس
  • Aug 04, 2019

ایشین والی بال چمپئن شپ

میانمار میں23 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی ایشیائی والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے قطر کو تین صفر سے ہرا دیا۔پاکستانی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ کے تینوں سیٹ پچیس بائیس پچیس گیارہ اور پچیس بائیس سے جیت لئے۔کل پاکستان کا مقابلہ برطانیہ سے اور پیر کو چائنیز تائی پے سے ہو گا۔پاکستان کو کواٹر فائنل میں پہنچنے کے لئے اپنے گروپ کا کم از کم ایک اور میچ جیتنا ہو گا۔