سپورٹس

  • سپورٹس
  • Aug 01, 2019

آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ

آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کا روایتی ایشزسے آغاز۔افتتاحی میچ میں آسٹریلیا اور انگلینڈ برمنگھم میں مدمقابل۔ کینگروز مشکلات کا شکار۔اوپنرز ڈیوڈ وارنر اورکیمرون بینکروفٹ آؤٹ۔ایونٹ میں ٹیسٹ سٹیٹس رکھنے والی بارہ میں سے نو ٹیموں کے درمیان اکہتر میچز کھیلے جائیں گے۔ چیمپئن شپ کا فائنل جون دوہزار اکیس میں لارڈز میں کھیلا جائے گا۔