سپورٹس

  • سپورٹس
  • Jul 30, 2019

اردن:ایشین انڈر14تائیکوانڈو چیمپئن شپ

اردن میں ایشین انڈر۔14تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان نے چاندی کا ایک اورکانسی کے دوتمغے جیت لئے۔
فاطمہ خاور نے ایونٹ میں پاکستان کیلئے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ فائنل میں فاطمہ خاورکو سخت مقابلے کے بعد مصری کھلاڑی کے ہاتھوں ناکامی ہوئی۔
عائشہ حرا اور سعد نے پاکستان کےلئے کانسی کے تمغے جیت لئے۔سیمی فائنل راونڈ میں عائشہ حرا ،اردن کی کھلاڑی سے ہار گئیں۔