قومی

  • قومی
  • Jul 23, 2019

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر کے درمیان وفودکی سطح پرمذاکرات

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر کے درمیان وائٹ ہاؤس میں وفودکی سطح پرمذاکرات ہوئے۔پاکستانی وفد کی قیادت وزیراعظم عمران خان اور امریکی وفد کی قیادت صدرڈونلڈٹرمپ نے کی۔